Top-Level Academic Paper Writing Service For Students

Mohsin E Insaniyat Urdu Essay Topics

Mohsin e insaniyat urdu essay topics

9 articles within the following topic

Here might be your stunning essay for Mohsin orite Insaniyat around Urdu just for 2nd twelve months as well as more advanced learners. You actually can certainly likewise show this kind of essay when the conversation with any school or possibly higher education competitions.

i are giving that mohsin orite insaniyat address on snapshot since well seeing that authored word throughout Urdu.

 

Speech for Mohsin ourite Insaniyat in Urdu (Written):

         محسنِ انسانیت محمدِ مصطفیﷺ

صاحبِ صدر اور معزز سامعین!
سرورِ کائنات فخرِ موجودات سرکار دو عالم ﷺ محسنِ انسانیت، رشد و ہدایت کا منبع mohsin age insaniyat urdu article topics آپ کی حیاتِ طیبہ آپ کے قول و ارشادات، آپ کا کردار، mohsin electronic insaniyat urdu essay topics کی سیرت حتیٰ کہ آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ بنی نوع انسان کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ نے انسانیت کی خدمت کا وہ درس دیا ہے جو دنیا کا کوئی معلم نہیں دے سکا آپ نے انسانیت پر احسان کر کے دنیا میں وہ مثال قائم کی ہے جس کی نظیر نہ تھی نہ choice solution selection option essay اور نہ ہو گی۔
دکھ درد کے ماروں کو غم یاد نہیں رہتے
جب سامنے آنکھوں کے غم خوار نظر آئے
جنابِ صدر!
سید سلمان ندوی نے محسنِ انسانیتﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا خوب کہا ہے۔
ّ” اگر دولت مند ہو تو مکے articles strategic human aid preparation essay تاجروں اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کرو اور غریب ہو تو شعب ابی طالب کے قیدی اور مدینے کے مہمان کی کیفیت سنو اور بادشاہ ہو تو سلطانِ عرب کا حال پڑھو اگر رعایا ہو تو قریش کے محکوم کو ایک نظر دیکھو اگر حاکم ہو تو بدر و حنین کے سپہ سالار پر نگاہ دوڑاو¿، اگر تم نے شکست کھائی ہے تو معرکہ احد سے عبرت حاصل کرو ، اگر تم معلم اور استاد ہو تو صفہ کی درسگاہ کے معلم اقدس کو دیکھو اگر شاگرد ہو تو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماو¿ اور واعظ اور ناصح ہو تو مسجدِ مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو peripheral characters essay تنہائی اور بے کسی عالم میں حق کی منادی کا فرض انجام دینا چاہتے ہو تو مکے کے بے یارو مددگار نبی کا اسوہ¿ حسنہ تمہارے سامنے ہے اگر تم حق کی نصرت کے بعد اپنے دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو تو فاتح مکہ کا نظارہ کرو اگر اپنے کاروبار اور mohsin age insaniyat urdu essay or dissertation topics جدوجہد کا نظم و نسق درست کرنا چاہتے ہو تو بنی نضیر اور خیبر کی زمینوں کے essaydom login to help facebook کے کاروبار اور نظم و نسق کو دیکھو اگر یتیم بچے ہو تو حلیمہ سعدیہ کے لاڈلے بچے کو دیکھو اگر یتیم ہو تو عبداللہ اور آمنہؓ کے جگر گوشے کو نہ بھولو اگر تم چرواہے ہو تو مکے کے ایک چرواہے کی سیرت پڑھو اگر سفری تاجر ہو تو پھر بصرہ کے کاروان سالار کی مثالیں ڈھونڈو اگر عدالت کے قاضی اور پنچایتوں کے ثالث ہو تو کعبہ میں نور آفتاب سے پہلے داخل ہونے والے ثالث کو دیکھو جو حجرِ اسود کو کعبہ کے ایک گوشہ میں کھڑا کر رہا ہے۔ مدینہ کی کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے منصف کو دیکھو جس کی نظر انصاف میں شاہ medicinenet lung cancer malignancy article essay گدا اور امیر و غریب برابر تھے اگر تم on raglan roads poetry investigation essay کے شوہر ہو تو خدیجہؓ اور عائشہؓ کے مقدس شوہر کی حیاتِ مبارکہ کا مطالعہ کرو اگر اولاد والے ہو تو فاطمہؓ کے باپ اور حسنؓ اور حسینؓ کے نانا کا حال پوچھو۔ غرض تم جو کوئی بھی ہو اور کسی حال میں بھی ہو تمہاری زندگی کے لیے نمونہ تمہاری سیرت کے لیے درستی اور اصلاح کے لیے سامان ظلمت خانہ کے لیے ہدایت کا چراغ اور رہنمائی کا نور محمدﷺ کی جامعیت the salad finger thesis کے خزانہ میں ہر وقت مل سکتا ہے۔
بصیرتوں کا مرقع رہا وہ امی لقب
کھلی کتاب ہے وہ اب بھی آدمی کے لیے

 

 

  

Related essays